You Are Here: Home » Top Rated Videos » Zalimo Islamabad Ko Pani Do, Asad Umar

Zalimo Islamabad Ko Pani Do, Asad Umar

Zalimo Islamabad Ko Pani Do, Asad Umar

اسلام آباد کے شہری رمضان کے با برکت مہینے میں بھی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اور ظالم حکمرانوں کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی

اسد عمر صاحب نے اسلام آباد کے پانی کا مسلہ قومی اسمبلی میں بھی اٹھایا تھا لیکن حکومت وقت اسلام آباد والوں سے تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا بدلہ لے رہی ہے

نواز شریف تم شرم کرو اور اسلام آباد کو پانی مہیا کرو

یہ ویڈیو دیکھئے اور خود فیصلہ کیجئے پاکستانی دارلحکومت کے باسی کس مشکل میں ہیں

 

About The Author

Number of Entries : 1939

Leave a Comment

 

© 2015 All Rights Reserved, Mirror Pakistan

Scroll to top